بھنبھیری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bhanbhērī meanings and details

بھنبھیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھن (نون مغنونہ) + بھی + ری }

تفصیلات

١ - ایک پردار کیڑا جس کی دم لمبی پتلی اور رنگ لال آنکھ ٹڈے کی آنکھ کی طرح بڑی اور ابھری ہوئی ہوتی ہے۔ یہ برسات کے آخری دنوں میں نظر آتا اور اکثر دریا کے کنارے گھاس کے اوپر اڑتا ہے، پکڑے جانے پر اپنے پروں کو ہلا کر بھن بھن کرتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

بھنبھیری کے معنی

١ - ایک پردار کیڑا جس کی دم لمبی پتلی اور رنگ لال آنکھ ٹڈے کی آنکھ کی طرح بڑی اور ابھری ہوئی ہوتی ہے۔ یہ برسات کے آخری دنوں میں نظر آتا اور اکثر دریا کے کنارے گھاس کے اوپر اڑتا ہے، پکڑے جانے پر اپنے پروں کو ہلا کر بھن بھن کرتا ہے۔

بھنبھیری or bhanbhērī english Translation

["butterfly; dragon-fly"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!