بھنگ کے معنی

بھنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھنْگ (ن مغنونہ) }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س ۔ بھَنج توڑنا)","(س ۔ بھنگا بھَنج بمعنی توڑنا سے)","اس کی پتیاں","ایک پودہ جس کی پتیاں نشہ پیدا کرتی ہیں","رکا ہوا","شکست خوردہ","وہ پانی جو بھنگ کی پتیوں کو گھوٹ کر تیار کیا جائے","ٹوٹا ہوا","ٹکڑے ٹکڑے کرنا","ہارا ہوا"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بھنگ کے معنی

١ - ایک پودا جس کی پتیاں (سرور حاصل کرنے کے لئے) گھوٹ کر پی جاتی ہیں یہ پودا عموماً تین ہاتھ اونچا ہوتا ہے اور پتیاں کناروں پر کٹاؤ دار ہوتی ہیں، آنندرس درخت کی پتیاں حشیش۔

"بھنگ ایک مشہور و معروف درخت ہے اس کے پتے خشک کرنے سے سبزی بنتی ہے" (١٩٢٦ء، خزائن الادویہ، ٤٦٢:٢)

بھنگ english meaning

a poetan intoxicating drug made from hep-leavesbardbrokendefeathempminstrelone who embroiders shawlssportingtorn

شاعری

  • کوئی بھسٹل کوئی سر بھنگ کوئی لامذہب
    سینکڑوں اس بت کافر پہ دھرم دیتے ہیں
  • ماڑی سیندھی کھجوری تاڑی و بھنگ و بوزا
    کیا ہے مجھے سو لب سوں کرتی ہے بس سندر مست
  • بیٹھے ہیں پھول پھول کے میخانوں میں کلال
    اور بھنگ خانوں میں بھی ہیں سرسبزیاں کمال
  • لپٹا پڑتا ہے مردوئے ہٹ بھی
    آج کیا تو نے بھنگ کھائی ہے
  • کونڈے کے نقارے پر خشکے کا لگا ڈنکا
    لت بھنگ ہی اور عاشق دن رات بجا ڈنکا
  • ہے کشمکش شراب کو جب کیجیے نظر
    جس وقت دیکھیے تو ہے خدکوں کے نیچے بھنگ
  • جو تے ملی یو مدمتی دارو سندھی تاڑی ہنڈا
    تاڑی کھجوری ناریلی چھوڑیا ہوں تو نے بھنگ افیم
  • خط کے سبزے سے عجب چہرے کا آب و رنگ ہے
    جو مصور دیکھتا ہے تجکو سو چت بھنگ ہے
  • ماڑی سیندی کھجوری قاڑی و بھنگ و بوزا
    کیا ہے مجھے سو لب سوں کرتی ہے بس سندرمست
  • ادھر اڑتی ہے مے، گھلتی ہے افیوں، بھنگ گھٹتی ہے
    اُدھر پینے کی شرطیں ہو رہی ہیں نشہ بازوں میں

محاورات

  • انگ بھنگ ہونا
  • اولتیوں بھنگ چوادی
  • ایک تو میاں اونگھتے اس پر (ایک دوسرے) کھائی بھنگ
  • ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ ۔ ایک تو میاں تھے ہی تھے اوپر سے کھائی بھنگ تلے ہوا سر اوپر ہوئی ٹنگ
  • ایک میاں باولے اوپر سے پی بھنگ
  • باہر میاں ابے تبے گھر میں بھونی بھنگ
  • بھنگ پینا آسان موجیں جاں مارتی ہیں۔ بھنگ کھانا آسان موجیں دق کرتی ہیں (مشکل)
  • بھنگ تو ایسی پیجئے جیسے کنج گلی کی کیچ ۔ گھر کے جانے مرگئے اور آپ نشے کے بیچ
  • بھنگ کھانا آسان موجیں مشکل
  • بھنگ کہے میں رنگی جنگی پوست کہے میں شاہجہان۔ افیم کہے میں چنی بیگم مجھ کو پی کے جائے کہاں

Related Words of "بھنگ":