بھنگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bhangi meanings and details

بھنگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِھن (نون مغنونہ) + گی }

تفصیلات

١ - پھرکی، تتلی نما کھلونا جس کے بیچ میں سوراخ ہوتا ہے، ایک خمدار ڈنڈی میں ڈال کر بچے اسے اڑاتے ہیں، لٹو۔, m["(قصابوں کی اصطلاح) عورت کااندام نہانی","ایک قسم کا لٹّو","بنگ نوش","بھنگ پینے والا","حلال خور","خاک روب","سکھوں کی ایک قوم","ہندوؤں کی ایک بہت ادنٰے ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے"]

اسم

اسم نکرہ

بھنگی کے معنی

١ - پھرکی، تتلی نما کھلونا جس کے بیچ میں سوراخ ہوتا ہے، ایک خمدار ڈنڈی میں ڈال کر بچے اسے اڑاتے ہیں، لٹو۔

بھنگی or Bhangi english Translation

a bamboo stick with ropes hanging from each end for swinging baggage carried on the shouldera canopya caste of sweepersa tentawningsense of smell ; olfaction |A~شم|thick bamboo stick with slings at ends for carrying load on shoulder

شاعری

  • کبھیں ظالم کبھیں مظلوم کبھیں صلحی کبھیں جنگی
    کبھیں جھوٹے کبھیں ساچے کبھیں برسی کبھیں بھنگی

محاورات

  • بھنگی کی ذات کیا۔ جھوٹے کی بات کیا
  • بھنگیاں درباغ رفتند بیر گٹھلی سب روا (ہضم)
  • کیا بھنگیڑ خانہ مچایا ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!