بھول بھلیاں کے معنی

بھول بھلیاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک خاص طرح کی عمارت جس میں بہت سے ہمشکل دروازے اور پیچ در پیچ راستے اس انداز سے بنائے جاتے ہیں کہ انجان کو ہر دفعہ دھوکا ہو اور راستہ نپائے جب نکلے دوسرے ہی دروازہ سے نکلے اور تمام مکان میں بھٹکا بھٹکا پھرے","ایک قسم کی عمارت یا باغ جس میں راستے اور دروازے اس طرح بنائے ہوتے ہیں کہ ایک دفعہ آدمی اندر چلا جائے تو پھر بآسانی باہر نہیں نکل سکتا","بھنور جال","پیچ و خم","پیچیدہ راستہ","گورک دھندا","لندن (ولایت) کا ایک پارک"]

بھول بھلیاں english meaning

["baffling matters","labyrinth","maze"]