بھونک کے معنی

بھونک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھونْک (واؤ مجہول + ن غنہ) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اسم |بوک| سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء کو "گلشن ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھونکنا کا","کتے کی آواز","کسی کی نسبت کلمئہ تضحیک"]

بُوک بَھونْک

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بھونک کے معنی

١ - کتے کی آواز، بھونکنا کی حالت یا کیفیت۔

"کتے کی بے چینی اور بھونک دم بدم بڑھتی جاتی ہے۔" (١٩٢٠ء، مقتل فریب، مغربی معمل خانے، ٤٦)

بھونک english meaning

barkingbark (of a dog)a block on which fodder is cuta platea railinga small trough or tuba tuba wooden cagea wooden trougha young male buffaloan enclosureLancinate

شاعری

  • تو یوں عدل اب جگ میں ہونے لگیا
    کہ بھیں کا بھونک بھار ڈوھونے لگیا
  • کہنا پتے پتے کی اور نام پھر ہنسی کا
    چھریاں نہ بھونک دل میں میٹھی زبان والے
  • برق خانم بھونک کر خالی نہ کر اپنا دماغ
    بے ادب لڑکا تھا کّتا بن گیا سسُرال کا
  • اڑیا گرد چوندھر کیے شہ جو جنگ
    چھپیا باگ پر گٹ ہوا ہے بھونک

محاورات

  • آندھر ککر بتاسے بھونکے
  • جس نے بھونکنا سکھایا اسی کو کاٹنے (دوڑا) دوڑے
  • دماغ بھونک (بھونک) کے خالی کردینا یا کرنا
  • سوکھی کتیا بھونکانا
  • نہ کتا دیکھے گا نہ بھونکے گا
  • ڈولی آئی ڈولی آئی میرے من میں چاؤ۔ ڈولی میں سے نکل پڑا بھونکڑا بلاؤ
  • کتا ‌(نہ) ‌دیکھے گا ‌نہ ‌بھونکے ‌گا
  • کتا ‌بھونکا ‌ہی ‌کرتا ‌ہے۔ ‌ہاتھی ‌چلا ‌ہی ‌جاتا ‌ہے۔ ‌کتا ‌بھونکے ‌قافلہ ‌سدھارے
  • کتا ‌دیکھے ‌گا ‌نہ ‌بھونکے ‌گا
  • کتے ‌کے ‌بھونکنے ‌سے ‌ہاتھی ‌نہیں ‌ڈرتا

Related Words of "بھونک":