بھونکنا کے معنی

بھونکنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھونْک (و لین ن مغنونہ) + نا }

تفصیلات

iسنسکرت کے اصل لفظ|بکنی| سے ماخوذ اردو زبان میں |بھونک| مستعمل ہے اس کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر |نا| لگنے سے |بھونکنا| بنا۔ اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٦٥٧ء میں |گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھوں بھوں کرنا","بیہودہ بکنا","دیکھئے: بھوکنا","عو عو کرنا","غل مچانا","کُتّے کا منہ سے زور سے آواز نکالنا","کتے کا چلانا","ہرزہ سرائی و بیہودہ گوئی کرنا"]

بکّنیین بَھونْک بَھونْکْنا

اسم

فعل لازم

بھونکنا کے معنی

١ - کتے کا چلانا، کتے کا آواز نکالنا یا بولنا، (مجازاً) چلانا۔

|گھوڑا ہنہناتا ہے، کتا بھونکتا ہے۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٢٧:٣)

٢ - بکواس کرنا، بے معنی اور مہمل باتیں کرنا، بک بک کرنا؛ غل مچانا، چیخنا۔

|جب میں اپنے سگے باپ کے کہنے کی پروا نہیں کرتا تو لوگ پڑے بھونکا کریں۔" (١٨٧٧ء، توبۃ النصوح، ١٧٧)

بھونکنا کے مترادف

چلانا

بکنا, چبونا, چیخنا

بھونکنا english meaning

difficultyto driveto drive into pierceto sew badlyto stabto thrusttrouble

محاورات

  • جس نے بھونکنا سکھایا اسی کو کاٹنے (دوڑا) دوڑے

Related Words of "بھونکنا":