بھٹ کٹیا کے معنی
بھٹ کٹیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک خاردار درخت جو قد و قامت اور خاردار ہوتے ہیں۔ بیگن کے پودے سے مشابہ اور اس کا پھول زرد\u2018 سفید \u2018 اودا پھل زرد کچری کی مانند ہوتا ہے۔ مزے میں کڑوا اور مزاجاً دوسرے درجے میں گرم و خشک\u2018 کھانسی\u2018 دمے اور دیدانِ شکم کو مفید نیز بلغمی اورام کے حق میں اکسیر ہے","باد انجانِ دشتی","بھٹ کٹیلی"]