بھگودگیتا کے معنی
بھگودگیتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["لفظی معنی بھگوان کا راگ۔ اس اپدیش کا نام جو کرشن جی نے کوردکشیتر کی لڑائی میں ارجن جی کو اپنے رشتہ داروں سے لڑنے سے جی چرانے کے موقع پر دیا تھا۔ یہ مہابھارت کا ایک حصہ ہے۔ یہ نظم تین حصوں میں ہے اور ہر حصے کے چھ باب ہیں۔ یہ بھکتی کا اصول سکھلاتی ہے اور ذاتوں کے فرائض کو دوستی اور رشتہ داری کے فرائض پر ترجیح دیتی ہے"]
بھگودگیتا english meaning
["to rub gently","to stroke","to tickle","to titillate"]