بھیشم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bheeshm meanings and details

بھیشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["دہشت ناک","راجہ سانتنو اور گنگاجی کا لڑکا پانڈوں کے دادا کا بھائی تھا۔ اس کے باپ نے بڑھاپے میں سیتاوتی ایک ملاح عورت سے شادی کرنی چاہی مگر عورت کے باپ نے یہ شرط کی کہ بھیشم تاج و تخت کا حق چھوڑدے۔ راجہ نہ مانتا تھا مگر بھیشم نے نہ صرف حق ہی چھوڑا بلکہ یہ وعدہ کیا کہ وہ شادی بھی نہ کرے گا تاکہ کوئی اور دعویدار پیدا نہ ہو۔ بلکہ کسی عورت کے قریب بھی نہ جائیگا۔ چنانچہ شادی ہوگئی۔ بھیشم نے اپنے باپ کی وفات پر بھائی کو تخت پر بٹھایا اس کی شادی کی اور ا س کی وفات پر اس کے لڑکوں پانڈو اور دھرتراشٹ کو تعلیم دی اور پھر ان کے بچوں پانڈوں اور کوروں کی بھی تعلیم و تربیت کی۔ کروچھیتر کی لڑائی میں کوروں کی طرف سے لڑتا ہوا زخمی ہوکر ٥٨ دن کے بعد مرگیا باپ کی خدمت کی ایسی مثال تاریخ عالم میں کہیں نہیں ملتی"]

بھیشم or Bheeshm english Translation

["Eldritch","Macaber","Macabre"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!