بھیم کے معنی
بھیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک دانو","ایک دیوگندھرو","ایک ودیادھر","ایک یجن مُش","بھیم کی نسل","پانڈو کا ایک بیٹا جو کنتی کے بطن سے اور دایو کے نطفے سے تھا۔طاقت۔قد اور بہت خوراک کھانے کے لئے مشہور تھا۔ زبردست پہلوان تھا۔ دراٹ کے راجہ کے پاس اس نے باورچی کا کام کیا تھا۔ جنگ مہابھارت میں اس نے دریودھن کو دھوکے سے قتل کیا تھا۔ ناومینتی کا باپ","شوجی کی ٨ صورتوں میں سے ایک","کئی دیگر آدمیوں کا نام","کمبھ کرن کا ایک بیٹا"]