بھینچنا کے معنی

بھینچنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِھینْچ + نا }

تفصیلات

iہندی زبان سے ماخوذ مصدر |بھنچنا| کا تعدیہ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٤٣ء کو "بھوگ مل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بازاری) مانع دخول ہونا","انگلیوں یا دانتوں کا زور سے بند کرلینا","بھچیڑ کرنا","جبراً روکنا","زور سے گلے ملنا","گلے سے لگا کر دبانا","مجبور کرنا","کسی کو زور سے گلے لگانا"]

بِھنْچْنا بِھینْچْنا

اسم

فعل متعدی

بھینچنا کے معنی

١ - سمیٹنا، بدن کو دبا نا، گلے لگانا، پچکا نا۔

"سلمہ جانی کو گود میں لے کر ذرا بھینچ لو اور دبوچ کر پیار کر لو۔" (١٩١٧ء، خطوط حسن نظامی، ٧:١)

Related Words of "بھینچنا":