بھینگا کے معنی

بھینگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھیں (یائے لین) + گا }

تفصیلات

iہندی زبان میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ملتا ہے۔ ١٦٥٧ء میں "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["درِشَت نظر","ٹیڑھا","ایک آنکھ دبا کر دیکھنے والا","وہ شخص جو آنکھ کی پتلی پھرا کر دیکھے","ٹیڑھا دیکھنے والا","کثر چشم"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : بَھینْگی[بھیں (یائے لین) + گی]
  • واحد غیر ندائی : بَھینْگے[بَھیں + گے]
  • جمع : بَھینْگے[بَھیں + گے]
  • تفضیلی حالت : بَھینْگوں[بَھیں (یائے مجہول) + گوں (واؤ مجہول)]

بھینگا کے معنی

١ - وہ جسے ایک دو نظر آئیں، احول۔

"بھینگا، وہ شخص جس کی آنکھ کے ڈھیلے مرکز سے ہٹے رہیں اور پتلیاں کوؤں کی طرف پھری ہوئی معلوم ہوں" (١٩٤٣ء، اصطلاحات پیشہ وراں، ١٠٧:٧)

بھینگا english meaning

a bad customa very venomous snakemisbehaviourone who squintssquint-eyed

Related Words of "بھینگا":