بہادر کے معنی
بہادر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَہا + دُر }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں ١٥٦٤ء میں |حسن شوقی| کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک فوجی کتاب","بے باک","بے خوف","جواں مرد","جی دار","حوصلہ مند","عالی حوصلہ","عالی ہمت","لڑائی کا مرغ","مرد مردانہ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع استثنائی : بَہادُران[بَہا + دُران]","جمع غیر ندائی : بَہادُروں[بَہا + دُروں (و مجہول)]"]
بہادر کے معنی
["|بہادر بمعنی دلیر - کی اصل کے بارے میں بھی کافی اختلاف رائے موجود ہے۔\" (١٩٧٢ء، اردو زبان کی قدیم تاریخ، ٢٨٣)"]
["\"خانی و بہادری اور |انتصار جنگ| کا خطاب عطا ہوا اور اب مولوی مشتاق حسین نواب انتصار جنگ بہادر کے لقب سے معروف و مشہور ہوئے۔\" (١٩٣٨ء، تذکرۂ وقار، ٣٦)","|جناب نواب گورنر جنرل بہادر ہند باجلاس کونسل یہ قاعدہ تجویز فرماتے ہیں۔\" (١٨٧١ء، اخبار مفید عام، ١٥ نومبر، ٢)"]
بہادر کے مترادف
جاں باز, جسور, شیر, صف شکن, جنگ آور, سنگھ, سورما, ہیرو, پامرد, جان باز, شجاع
ارسلان, باسل, باہمت, بسول, بطل, بیر, جری, جگردار, جنگی, جوانمرد, دلاور, دلیر, سوربر, سوربیر, سورما, سُورما, شجاع, شجیع, متہوّر, نڈر
بہادر english meaning
a championa heroa knighta titleboldbravecourageousgalaxy of starsvaliant
شاعری
- ناظم الملک بہادر وہ جناب عالی
دب گئے جس سے زمانے کے سب آشوب وفتن - اس بہادر کو شب قتل عجب غم میں کٹی
آہ وزاری میں کتی شیون ونالہ میں کٹی - شاعر ہوں اور امیں ہوں عروس سخن کا میں
کرنل نہیں ہوں خان بہادر نہیں ہوں میں - دیکھت تج بہادر کے نیزے کی جھال
نپٹ گڑبڑا ٹوگری ہوے اُبھال - بہادر سوں گر چیرہ دستی کیا
ہمایوں سوں جیوں شیر مستی کیا - بہادر سوں گر چیرہ دستی کیا
ہمایوں سوں جیوں شیر مستی کیا - ساتھ اس کے فوج جو آئی تھی گھونگھٹ کھا گئی
یوں لڑے دونوں بہادر پرتھوی تھرا گئی - ناظم الملک بہادر وہ جنابِ عالی
دب گئے جس سے زمانے کے سب آشوب وفتن - کھاتے ہیں اس میں لاٹ بہادر ہی حاضری
دونوں طرف چمن میں ہیں تصویریں بھی کھڑی - وہ بادشاہ جس کا بہادر شہ اسمِ پاک
ہے دُر جکِ زمانہ کا یکتا دُرِ خوش آب
محاورات
- بہادری دہ تاست۔ نہ تاگریختن است۔ یکے پیش چشم نیا مودن
- بہادری کا کام نہ چاہے نام