بہتیرا کے معنی

بہتیرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَہُتے + را }

تفصیلات

١ - بہت، بہت سا، بہت کچھ۔, m["ات گت","بار بار","بہت زیادہ","بہت سا","زیادہ تر","صد بار","متعدد بار","کتنا ہی","ہزار بار","ہزارہا مرتبہ (بہت سے)"]

اسم

صفت ذاتی

بہتیرا کے معنی

١ - بہت، بہت سا، بہت کچھ۔

بہتیرا english meaning

Manyvery manymost; muchvery muchever so much; abundant; greatly; for the greater partmostly.a great dealenoughmanymostmuchquite sufficientsufficientto diminish the speedto make lazyto relax

شاعری

  • بے ہیچ اُس کا غصّہ یارو بلائے جاں ہے
    ہرگز منا نہ ہم سے بہتیرا ہی منایا
  • جی کوئی لگتا ہے اُس کے اٹھ گئے پر باغ میں
    گل نے بہتیرا کہا ہم سے نہ ٹک ٹہرا گیا
  • نہ ہی مشاط آئینہ دکھا کر مجھ سے کھو اس کو
    کہ اغوا سے ترے پہلے ہی بہتیرا وہ خود بیں ہے

محاورات

  • بہتیرا گاؤ بجاؤ کوڑی نہ پاؤ
  • جن کو چاؤ گھنیرا ان کو دکھ بہتیرا۔ جن کو لاڈ گھنیرے ان کو دکھ بہتیرے
  • قاضی بہتیرا ہرا رہے بندہ نہ ہارے
  • قاضی جی بہتیرا ہرائیں میں ہارتا ہی نہیں
  • قاضی جی بہتیرا ہرائیں‘ میں ہارتا ہی نہیں
  • ندیا ‌ناؤ ‌گھاٹ ‌بہتیرا۔ ‌کہیں ‌کبیر ‌نام ‌کا ‌پھیرا
  • ہاڑ ‌ہونگے ‌تو ‌ماس ‌بہتیرا ‌ہو ‌رہے ‌گا

Related Words of "بہتیرا":