بہرام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bahraam meanings and details
بہرام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَہ + رام }پانچویں آسمان کا ستارہ
تفصیلات
١ - ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو قدیم فلکیات کے مطابق پانچویں فلک پر واقع ہے۔, m["جلاد فلک","جلادِ فلک","سیارہ مریخ","منگل سیارہ"],
اسم
اسم معرفہ, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
بہرام کے معنی
١ - ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو قدیم فلکیات کے مطابق پانچویں فلک پر واقع ہے۔
بہرام خان، بہرام اسماعیل
بہرام or bahraam english Translation
the planet mars; name of several kings of Persiavaranesname of several kings of persiaoceanseathe planet marsBachram
شاعری
- فلک پر آنکھ کو بہرام کی بھی جھپکادیں
دکھائیں تیغ کے جوہر جو چشم خشم آگیں - مرا قوم بے بانچ آرام کر
نہ توں گور ہو مجھ کو بہرام کر - یہ دو ہیں شمس و قمر اور ساتھ آن کے یار
عطارد و زحل و زہرہ مشتری بہرام - عمرو و مرحب سان ہو دو اک ضرب میں چورنگ وار
ہوش اوڑے بہرام کا گرشاسپ ہو گرم فرار - بہرام جو گور کو کڑ لیتا تھا
خود گور کی ہے گرفت میں اب بہرام - کون ہے؟ جس کے در پہ ناصیہ سا
ہیں، مہ و مہر و زہرہ و بہرام - لکھا جو آپ کی جرات کا وصف کاتب نے
قلم کی نوک ہوئی رمح نیزہ بہرام - جو بہرام خوں اس کے کر باپ کا
لیا تھا اچا ٹوکرا پاپ کا