بیالیس کے معنی
بیالیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَیا + لِیس }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے اسم و دو نیچوان شت سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩١ء کو "ترجمۂ قرآن" میں شاہ عبدالقادر کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m["اثنا اربعون","چالیس اور دو","چالیس اور دو کا مجموعہ","چالیس جمع دو","چہل و دو","چہل ودو"]
دونیچوانشت بَیالِیس
اسم
صفت عددی ( واحد )
بیالیس کے معنی
١ - چالیس اور دو، (ہندسوں میں) 42
"مومن خان مومن کے ساتھ بیالیس تینتالیس برس ربط رہا۔" (١٩٧٢ء، فکر و خیال، ٨٧)
بیالیس english meaning
forty-twoAdam|s appleby heartby rotethe bosomthe throatvoicewindpipe