بیت الصنم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bait-us-sanam meanings and details
بیت الصنم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَے (ی لین) + تُص (ال غیر ملفوظ) + صَنَم }
تفصیلات
١ - بت خانہ، بت کدہ (مجازاً) معشوق کا گھر۔, m["بُت خانہ","بت کدہ","صنم خانہ","صنم کدہ","محبوب کا مکان","معشوق کا گھر","ہورتی استھان"]
اسم
اسم ظرف مکان
بیت الصنم کے معنی
١ - بت خانہ، بت کدہ (مجازاً) معشوق کا گھر۔
بیت الصنم or Bait-us-sanam english Translation
An idol temple
شاعری
- جس جانہ تھا ذکر خدا وہ گھر ہوا اl کا
دارالحقیقت بن گیا اس ذات سے بیت الصنم - کافر ہمارے دل کی نہ پوچھ اپنے عشق میں
بیت الحرام تھا سو وہ بیت الصنم ہوا - کدا کو پکاریں کہاں جاکے اب
کہ کعبہ بی بیت الصنم ہوا