بیت المعمور کے معنی

بیت المعمور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(کعبۂملائک) چوتھے آسمان پر ایک مسجد جو عین خانہ کعبہ پر بنی ہوئی ہے اور ملائک سے بھری رہتی ہے","ایک مسجد کا نام جو عین کعبہ کے مقابل چوتھے آسمان پر زمرد و یاقوت کی بنی ہوئی بیان کی جاتی ہے۔ کہتے ہیں یہ مسجد پہلے قبل از طوفان نوح زمین پر موجود تھی۔ معمور اس وجہ سے نام ہوا کہ ہر وقت زیارتِ ملائک سے بھری رہتی ہے","بیت الاقصٰی","بیت المقدس","مسجد اقصٰی","مسجد فرشتگان","معبد ملائک"]