بیت بحثی کے معنی
بیت بحثی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(دہلی) بیت بازی","بحث اکثر کائستوں کے لڑکوں میں بیاہ شادی کے موقع پر اس طرح ہوتی ہے کہ پہلے ایک لڑکا کوئی شعر پڑھتا ہے جس حرف پر شعر ختم ہوتا ہے دوسرے لڑکے کو اسی حرف کے شروع کا کوئی شعر پڑھنا ہپڑتا ہے اگر وہ جواب میں نہ پڑھ سکے اور جس لڑکے نے اول بیت بازی شروع کی تھی وہ پڑھ دے تو اس کو مات ہوجاتی ہے","شعروں میں بحث کرنا"]
بیت بحثی english meaning
["corpulent","fat","robust","strong-bodied"]