بیتنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Beetna meanings and details

بیتنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِیت + نا }

تفصیلات

iسنسکرت کے اصل لفظ | ویتیت| سے ماخوذ اردو زبان میں |بیت| مستعمل ہے اس کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر |نا| لگنے سے |بیتنا| بنا اردو مبں بطور مصدر مستعمل ہے ١٥٦٥ء میں "جواہراسرار اللہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتفاق ہونا","برداشت کرنا","تجربہ ہونا","تمام ہونا","ختم ہونا","سرزد ہونا","مصیبت آنا","منقفی ہونا","وارد ہونا","واقعہ ہونا"]

ویتیت بِِیت بِیتْنا

اسم

فعل متعدی

بیتنا کے معنی

١ - گزرنا، بسر ہونا، تمام ہونا۔

"پہلے ڈاڑھی لحاف کے اندر رکھی، جی گھبرایا باہر رکھی، اسی اندر باہر میں تین پہر رات بیت گئی۔" (١٩٤٣ء، تعلیمی خطبات، ١٢٤)

٢ - مصیبت پڑنا، آفت نازل ہونا۔

"نہ جانے تم پر کیا بیت رہی ہے۔" (١٩٥٢ء، زیرلب، ٢٦٧)

بیتنا or Beetna english Translation

(of life) pass(of time) elapsebecome a thing of the pastbefallelapsehappento make poor

محاورات

  • سناٹا بیتنا
  • کڑاکا بیتنا یا گزرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!