بیراج کے معنی

بیراج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَے (یائے لین) + راج }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٦٦ء میں ماہنامہ |نصرت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Barrage بَیراج

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : بَیراجوں[بَے (ی لین) + را + جوں (و مجہول)]

بیراج کے معنی

١ - پشتہ، بند (جو دریا میں باندھا جائے)۔

|ہماری ریلوے بندرگاہیں - بیراج . اور یونیورسٹیاں وغیرہ تمام اجتماعی ملکیت ہیں۔" (١٩٦٦ء، ماہنامہ |نصرت| ١٢، ٩٧:١٣)

بیراج english meaning

barragebarrage [E]

Related Words of "بیراج":