بیروں کے معنی

بیروں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بے + رُوں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اندر کا نقیض"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), متعلق فعل

بیروں کے معنی

["١ - باہر","٢ - [ تصوف ] آفاق؛ بمقابلہ اندروں کے بمعنی انفس (مصباح التعرف الارباب التصوف، 65)"]

["\"کچھ مقامات پر قریبی خلیات کے بیروں نوات مادۂ حیات (سائٹو پلازم) میں بلا واسطہ رابطہ بھی ہو سکتا ہے۔\" (١٩٦٣ء، ماہیت الامراض، ٣٧:١)"]

["١ - ظاہری حال۔","٢ - [ تصوف ] سالک کا اپنی ہستی سے باہر آنا یعنی فانی ہونا حق میں۔(مصباح التعرف لارباب التصوف، 65)"]

["\"ایک شخص نے جناب الطاف حسن قریشی کے دورن و بیرن میں کئی ایک میں میخ نکالیں۔\" (١٩٧٣ء، جہانِ دانش، ٢٢٥)"]

["١ - علاوہ، بغیر۔ (پلیٹس)"]

بیروں کے مترادف

باہر, خارج

باہر, بغیر, سوائے, علاوہ

بیروں english meaning

withouton the outsideoutoutsideto paintto white wash

شاعری

  • مجمع اہل وطن سے کوئی بیروں نہ کرے
    آسماں صحبت احباب دگر گوں نہ کرے

محاورات

  • اپنے بیروں کو کنجڑا کھٹے نہیں بتاتا
  • بیروں میں گٹھلیاں ملانا

Related Words of "بیروں":