بیساکھ کے معنی
بیساکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَے (یائے لین) + ساکھ }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |ویشاکھ| سے ماخوذ اردو زبان میں |بیساکھ| مستعمل ہے اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٦٢٥ء میں "بکٹ کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ویشاکھ جو وشاکھا سے بنایا گیا ہے۔ یہ سولھویں نکشترے کا نام ہے اور اس کے معنی شاخدار ہیں۔ اس مہینے میں بدراس نکشترے میں ہوتا ہے","ہندی بکرمی سال کا پہلا مہینہ جو اپریل مئی کے مطابق پڑتا ہے","ہندی بکرمی سال کا پہلا\u2018 شمسی سنہ کا پہلا یا دوسرا\u2018 موسم گرما کا تیسرا اور فصلی سنہ کا آٹھواں مہینا جو غالباً ١٥ اپریل سے ١٥ مئی تک رہتا ہے"]
ویشاکھ بَیساکھ
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
بیساکھ کے معنی
"جیٹھ بیساکھ کی دھوپ بادل کی گرج اور بجلی کی چمک سب برداشت کرتا ہے۔" (١٩٢٠ء، خطبات مشران، ٣٠٣:١)
بیساکھ english meaning
the first solar month of the Hindus
محاورات
- بیساکھ جیٹھ دتیا بام اتراونچو چاند۔ یہ پہنچے کرجانئے پرتھی مینہ سلبھ
- ماگھ ننگی بیساکھ بھوکی
- ماگھ ننگے بیساکھ بھوکے،ماگھ ننگی بیساکھ بھوکی،بہت غریب سدا مفلس
- کاتک کتیا ماہ بلائی چیت میں چڑیا بیساکھ (سدا) لگائی