بیلدار کے معنی

بیلدار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بیل (ی مجہول) + دار }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |بیل| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| کا حاصل مصدر |دار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "فسانۂ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیل لگا ہوا","پھاؤڑے سے کام کرنے والا","فوج کا سپاہی جو سڑکیں وغیرہ بناتا ہے","لیس لگا ہوا (کپڑا۔ ٹوپی وغیرہ)","نہر یا بارک ماسٹری کے محکمے کا ملازم جو نہر یا سڑک کی مرمت کرتا ہے","وہ جو بیلچے کا استعمال کرے","وہ قلی جو اپنا ذاتی پھاؤڑا اپنے پاس رکھے","کھودنے والا","کھودنے والا آدمی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بیلدار کے معنی

١ - وہ پودے جن کی بیل چلتی ہے۔

"روش چہارم میں بیل دار اور مختلف قسم کے خوشنما پودوں کا بیان درج کیا جائے گا۔" (١٩٠٣ء، باغابان، ١٤)

٢ - جس میں بیلیں ہوں (زمین یا باغ وغیرہ)

"بیل دار زمین صاف و ہموار کر کے جھاڑی جھنڈی کاٹ کر پھینک دیتے۔" (١٨٩٠ء، فسانہ دلفریب، ١٤٣)

٣ - وہ کپڑا جس میں بیل بوٹے بنے ہوں۔

"ایک سے ایک حسین عورت . بیل دار ساری سے زینت لیے پھر رہی ہے۔" (١٩١٣ء، سیر پنجاب، ٢٢)

بیلدار english meaning

embroideredengravedto clatterupright figurewith floral designs