بیوہ کے معنی

بیوہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بے + وَہ }

تفصیلات

١ - وہ عورت جس کا خاوند مر گیا ہو، رانڈ مثلاً, m["وہ عورت جس کا خاوند مرگیا ہو"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : رَنْڈوا[رَنْڈ + وا]
  • جمع : بیوائیں[بے + وا + ایں (ی مجہول)]
  • جمع ندائی : بیواؤ[بے + وا + ؤ (و مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : بیواؤں[بے + وا + ؤں (و مجہول)]

بیوہ کے معنی

١ - وہ عورت جس کا خاوند مر گیا ہو، رانڈ مثلاً

"حضرت حفصہ کے بیوہ ہو جانے کے بعد حضرت عمر کو ان کے نکاح کی فکر ہوئی" (١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٢٧٠:٢)

بیوہ english meaning

widowa widow

شاعری

  • دھوکہ دیتے ہیں اُجلے پیراہن
    راہ میں کھلتا پھول بیوہ کا جوبن
  • مجھے بے وارثا کرکے سدھارے
    مجھے بیوہ بنایا تم نے پیارے
  • ہر بیوہ عباس کو وقفہ ہوا دشوار
    چلائی جو کہنا ہو وہ کہ جلد سِتمگار

محاورات

  • آنکھوں دیکھے چیتنا اور منہ دیکھے بیوہار
  • اہار چوکے وہ گئے بیوہار چوکے وہ گئے دربار چوکے وہ گئے سسرال چوکے وہ گئے
  • اہاروں تھکے بیوہاروں تھکے
  • اہارے بیوہارے لجا نہ کارے
  • جب لگ پیسہ گانٹھ میں تب لگ اس کے یار۔ سائیں اس سنسار میں سوارتھ کا بیوہار
  • جیسی پھوہڑ آپ چھنال تیسی لگاوے کل بیوہار
  • چراغے کہ بیوہ زنے برفروخت۔ بسے دیدہ باشی کہ شہرے بسوخت
  • دیسا دیسا چال کلا کلا بیوپار۔ کولا کولا بیوہار
  • کایا ‌راکھے ‌دھرم ‌اور ‌پونجی ‌راکھے ‌بیوہار
  • ہاڑوں ‌تھکا ‌بیوہاروں ‌تھکا

Related Words of "بیوہ":