بیچنا کے معنی

بیچنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بیچ + نا }{ بیچ (ی مجہول) + نا }

تفصیلات

iسنسکرت کے اصل لفظ |وکریٹ| سے ماخوذ اردو زبان میں |بیچ| مستعمل ہے اور اس کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر |نا| لگنے سے |بیچنا| بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔, iسنسکرت زبان مصدر |وکریٹ بن| سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیچ کی انگلی","بیچ کی راس","بیع کرنا","فروخت کرنا","قیمتاً دینا","مول دینا","ہنڈی کی پشت پر بیچا لکھ دینا","یچ میںپڑنا"]

وکریٹین بیچ بیچْناوکریٹبن بیچنا

اسم

فعل متعدی

بیچنا کے معنی

١ - فروخت کرنا، بیع کرنا، قیمت لے کر سامان دینا۔

"اپنے کتب خانے کو بیچا، گھر اور کوٹھی کو رہن رکھا اور سفر کی تیاری کی۔" (١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٣٦)

بیچنا english meaning

to selldispose of; to endorse (a cheque or bill)

محاورات

  • اونے پونے بیچنا
  • ایمان بیچنا
  • بازار کے بھاؤ بیچنا
  • سکانے پیچھے بیچنا یا بیچی کرنا
  • لوہار خانہ میں سوئیاں بیچنا
  • لوہار خانے میں سوئیاں بیچنا

Related Words of "بیچنا":