بیڑا ڈالنا کے معنی
بیڑا ڈالنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اگلے زمانے میں دستور تھا کہ جب راجہ یا بادشاہ کو کوئی مشکل مہم یا کام درپیش ہوتا تو وہ دربار میں پان کی گلوری رکھ دیتا۔ جو اسے اٹھا کر کھالیتا وہ اس مہم یا کام پر تعینات کیا جاتا۔ اسے بیڑا ڈالنا کہتے تھے۔ کھانے والا بیڑا اٹھاتا تھا","کسی مشکل اور اہم کام کے بجا لانے کا سوال کرنا"]
بیڑا ڈالنا english meaning
["the two worlds. i.e. the present and the future"]