تائید ایزدی کے معنی
تائید ایزدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + ای + دے + اے + زَدی }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ |ایزد| کے ساتھ |ی| بطور حقہ نسبت لگایا گیا اور |ایزدی| بنا |تائید| کے ساتھ |ایزدی| بطور صفت لگایا گیا ہے اس طرح یہ مرکب تو صیفی ہے۔ اردو میں ١٨٧٧ء کو "الماس درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد
تائید ایزدی کے معنی
١ - اللہ کی مدد۔
"اللہ کی عنایت اور تائید ایزدی سے آج کا دن بھی بخیر و خوبی گزارا۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٣٥)