تاب کاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taab-kaari meanings and details

تاب کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تاب + کا + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب ہے۔ |تاب| کے ساتھ |کار| لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے اور پھر فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ ١٩٧٠ء کو "جدید طبیعیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تاب کاری کے معنی

١ - تاب کار عناصر (Radio-active elements) سے شعاعیں خارج ہونے کا عمل۔

"تابکاری ایک ایسا عمل ہے جسے واپس لوٹایا نہیں جا سکتا۔" (١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ٥١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!