تابع فرمان کے معنی

تابع فرمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + بِع (کسرہ ب مجہول) + فَر + مان }

تفصیلات

iمرکب اضافی ہے۔ عربی کا لفظ |تابِع| بطور مضاف اور فارسی کے مصدر |فرمون| سے اسم |فَرمان| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا۔ اردو میں ١٨٩٣ء کو "معیار نظم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حکم کا تابع"]

اسم

صفت ذاتی

تابع فرمان کے معنی

١ - حکم کا تابع، فرمان بردار۔

 مجھ سے سن ہے ایک ادنٰی تابع فرمان مرا دل وہ دل جس پر نوازش کر کے تجھ کو ناز ہے (١٩١٢ء، نقوش مانی، ٣٤)

شاعری

  • نہیں ممکن کہ ترے حکم سے باہر میں ہوں
    اے صنم تابع فرمان مقدر میں ہوں