تاج محل کے معنی
تاج محل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تاج + مَحَل }
تفصیلات
١ - شاہجہاں کی چہیتی بیگم ممتاز محل کے مقبرے کا نام جو سنگ مر مر سے بنایا گیا ہے آگرے میں واقع ہے اور دنیا کے سات عجائبات میں شمار ہوتا ہے۔ بعد میں شاہجہاں بھی یہیں دفن ہوا۔
[""]
اسم
اسم معرفہ