تار عنکبوت کے معنی
تار عنکبوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + رے + عَن + کَبُوت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تار| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |عنکبوت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء میں "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دھوکہ","ایک مکڑی کا جالا","پراگندگی یا جمود سے دماغ دھندلا کر دینا","تار عنکبوت","جالے کا تار","دامِ فریب","مکڑي کا جالا","مکڑی کا جالا","مکڑی کا جالا جو وہ اپنے مُنہ کے لُعاب سے بھنگوں وغیرہ کو پھانسنے کے لیے بنتی ہے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تار عنکبوت کے معنی
١ - مکڑی کا جالا، مکڑی کے جال کا تار، (مجازاً) کمزور ریشہ۔
"اگر آپ مجھ پر بھروسہ کریں گے تو آپ پر ظاہر ہو جائے گا کہ میرا عہد کا عنکبوت کی طرح بودا نہ تھا۔" (١٩٣١ء، رسوا، خونی راز، ٤٠)
تار عنکبوت english meaning
cobwebA cobwebto accuseto blame