تارا ڈوبنا کے معنی

تارا ڈوبنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["جوتشیوں کی اصطلاح میں زہرہ اور مشتری یعنی سُوکھ غروب ہونے کو کہتے ہیں","زہرہ کا نظر نہ آنا۔ یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ یہ ستارہ بعض وقت دن کو چڑھتا اور دن ہی میں غروب ہوجاتا ہے اور اس لئے نظر نہیں آتا۔ ہندو اس عرصے میں کوئی مبارک کام نہیں کرتے","ستارہ غروب ہونا"]

تارا ڈوبنا english meaning

["to set (as a star or planet)"]