تارپیڈو کے معنی

تارپیڈو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اصل ٹورپیڈو","سگار کی شکل کا ایک اسلح۔ یہ بحری جنگ میں استعمال کرتے ہیں۔ ایک نالی کے ذریعے اسے دوسرے جہاز کی طرف پانی کے اندر پھینکا جاتا ہے۔ اس کے اندر آتشگیر مادہ ہوتا ہے جو نشانے پر لگتے ہی جل اٹھتا ہے اور جہاز کو توڑ پھوڑ کر غرق کردیتا ہے","سگار کی شکل کا جنگی ایک ہتھیار جو بحری جہاز یا آبدوز سے چلایا جاتا ہے"]

تارپیڈو english meaning

["adulteration","alloy","mixture","torpido [E]"]