تارک الوطن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taarik-ul-watan meanings and details

تارک الوطن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + رِکُل (ا غیر ملفوظ) + وَطَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تارک| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |وطن| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٠١ء میں "الف لیلہ سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : تارِکُ الْوَطَنوں[تا + رِکُل (ا غیر ملفوظ) + وَطَنوں (و مجہول)]

تارک الوطن کے معنی

١ - جو مستقل طور پر مکان شہر یا ملک چھوڑ دے۔

"تارک الدنیا اور تارک الوطن ہونا خالہ جی کا گھر نہیں۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ١٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!