تاریخ دان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["واقفِ تاریخ","ہر تاریخ"]
"اس کی اشاعت نے پدمنی کے اس مشہور اور فرشتہ میں مذکور قصے کی طرف بہت سے تاریخ دانوں کے نہ صرف کان کھڑے کیے بلکہ کان کھول دئیے تھے۔" (١٩٣٩ء، افسانہ پدمنی، ١٤٢)
"کسی کو شوق ہو تو . انگریزی و تاریخ دانی و شناوری اور شاعری اور پھکیتی بھی سیکھ لے۔" (١٨٧٢ء، لذت الافہام، ٣٨)