تاریخی تعبیر کے معنی

تاریخی تعبیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + ری + خی + تَع + بِیر }

تفصیلات

١ - قانونی نکتہ تشریخ یا وضاحت کہ قانون نافذ ہونے کے قبل کیا قانون تھا اور کس نقص کو رفع کرنے کے لیے جدید قانون وضع کیا گیا۔ ان سب حالات پر غور کرنے کے بعد قانون کی جو تعبیر کی جائے وہ تاریخی تعبیر ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ