تافتہ کے معنی

تافتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تاف + تَہ }

تفصیلات

iفارسی اسم ہے اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["گرم ہونا","ایک قسم کا ریشمی چمکدار کپڑا","ایک قسم کاریشمی کپڑا","چمکدار سفید رنگ کا گھوڑا یا کبوتر","گھوڑے اور کبوتروں میں ایک خاص قسم کا رنگ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تافتہ کے معنی

١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا۔

"دیواروں پر سہ رنگ تافتہ کی گل کاری کی بہار آرہی تھی۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣٣٥:١)

٢ - گھوڑوں اور کبوتروں میں ایک خاص قسم کا رنگ۔ (فرہنگ آصفیہ)

تافتہ english meaning

a circumstantiallyas it wasdeductedglossy cream horse or pigeonsubtractedtaffetato the very letter

شاعری

  • وہ تافتہ و سندس و استبرق جنت
    تھا بافتہ رشتہ نور یدقدرت

Related Words of "تافتہ":