تال بم[2] کے معنی

تال بم[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تال + بَم }

تفصیلات

١ - ایک کھیل کا نام جس میں کھلاڑی حلقہ باندھ کر کھڑے ہوتے اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر دائرہ بنا لیتے ہیں پھر باہم ایک دوسرے کو کھینچتے ہوئے زور سے گھومتے ہیں اس حلقے کے مرکز پر ایک کھلاڑی کھڑا کیا جاتا ہے۔ اگر وہ حلقہ توڑ کر نکل جائے تو تمام کھلاڑی چکر کھاتے ہوئے اس کو پکڑنے کو دوڑتے ہیں اور چکرا کر گرتے ہیں۔ چکر دھنی، چکر پھیری، جھائیں مائیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ