تالا کنجی کے معنی
تالا کنجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + لا + کُن + جی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |تالا| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی اسم |کنجی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً "نور اللغات" کے حوالے سے مستعمل ملتا ہے۔, m["اول معلوم","ایک کھیل کا نام","قفل اور چابی","ہندوؤں کے بچوں کے ایک کھیل کا نام"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تالا کنجی کے معنی
١ - قفل اور کنجی، تالا چابی، کواڑ اور صندوق وغیرہ بند کرنے کا طریقہ (شبد ساگر؛ نور اللغات؛ جامع اللغات)
٢ - بچوں کے ایک کھیل کا نام۔ (شبد ساگر؛ نور اللغات؛ جامع اللغات)
تالا کنجی english meaning
choicechosenlock and keyselectedselection