تانے کے معنی
تانے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بجاے تانا حروف مغیرہ سے پہلے","تانا کی جمع"]
تانے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["بجاے تانا حروف مغیرہ سے پہلے","تانا کی جمع"]
"اس نے نہایت نفیس پوشاک پہنی جس کا تانا سونے کا تھا۔" (١٩٤٤ء، "الف لیلہ و لیلہ" ٥، ٤١١۔)
"مہر کے دعوے میں تانا بتھاری وکیلوں کی ہانڈی گرم۔" (١٩٢٦ء، نور اللغات۔)
"جہاں ایک سے ایک تانا شاہی مزاج کا آدمی ہوتا ہے۔" (١٩٤٣ء، "دلی کی چند عجیب ہستیاں")
"چار قسم کے مدرسہ قائم ہیں (١) دبستان دہکدہ (دیہاتی پرائمری مدرسہ) (٢) دبستانِ شہر (شہری پرائمری مدرسہ) ." (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٦٦:٣)
کوئی مطلب موجود نہیں