تاکیداً
{ تا + کی + دَن }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |تاکید| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |تاکیداً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے ١٨٧٢ء کو "رسالۂ سالوتر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["ءکد "," تاکِید "," تاکِیداً"]
اسم
متعلق فعل
تاکیداً کے معنی
١ - تاکید اور اصرار کے طور پر، باصرار۔
"بزرگوں نے تاکیداً و تشدیداً فرمایا ہے کہ فرس کو بے خطا مارنا. اچھا نہیں ہے۔" (١٨٧٢ء، رسالہ سالوتر، ٧:٢۔)