تاکیدی

{ تا + کی + دی }

تفصیلات

iعربی اسم |تاکِید| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |تاکیدی| بنا اردو میں صفت کے طور پر مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء کو "طلسم گوہر بار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["ءکد "," تاکِید "," تاکِیدی"]

اسم

صفت ذاتی

تاکیدی کے معنی

١ - وہ ہدایت یا حکم جس کی تعلیم کے لیے بہت زور دیا گیا ہو، سخت اصرار کا، ضروری۔

 گرو کے یہ تاکیدی الفاظ تھے نہ عورت کا سایہ کٹی پر پڑے (١٩٣٦ء، جگ بیتی، کیفی، ٦)