تبادلوں کا نظریہ کے معنی
تبادلوں کا نظریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَباد + لوں (و مجہول) + کا نَظَر + یَہ }
تفصیلات
١ - وہ ضابطہ یا کلیہ جس سے کسی جسم کی حرارت خارج کرنے یا جذب کرنے کی حالت و کیفیت پر روشنی پڑتی ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
تبادلوں کا نظریہ کے معنی
١ - وہ ضابطہ یا کلیہ جس سے کسی جسم کی حرارت خارج کرنے یا جذب کرنے کی حالت و کیفیت پر روشنی پڑتی ہو۔