تباشیر کے معنی

تباشیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَبا + شِیر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء میں "قلمی نسخہ، دیوان محب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دوائی","ایک نیلے رنگ کی دوا جو بانس کی جڑ سے نکلتی ہے","طبّی چینی جو بانس کی جڑوں میں پائی جاتی ہے","مجازاً صبح کاذب کی روشنی","یہ ایک قسم کے بانس کی جڑوں پر جم جاتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تباشیر کے معنی

١ - بنس لوچن۔

 طلیعۂ سحر و ماہ بے محاق و کلف ہے آب تباشیر رخ بیاض کرم (١٩٦٦ء، منحمنا، ١٣)

٢ - [ مجازا ] سپیدہ صبح، آغاز صبح کی روشنی۔

 ایک ہے نفع و ضرر، اب زرگل ہو کر شرر مشکناب شب یلدا کے تباشیر سحر (١٩٦٣ء، ورق ناخواندہ، ٣٥)

تباشیر english meaning

Manna of bambooa medicinal sugar found between the joints of a bamboo