تبجیل

{ تَب + جِیل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "ترجمہ، عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بجل "," تَبْجِیل"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تبجیل کے معنی

١ - تعظیم و تکریم بجا لانا، عزت کرنا۔

"بیان میں ذکر حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کتب سابقہ میں اور تعظیم و تبجیل ان کی۔" (١٨٥١ء، عجائب القصص، (ترجمہ) ١٨٦)