تبخرہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tabakhkhura meanings and details

تبخرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَب + خِرَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں "سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بخر "," تَبْخِیر "," تَبْخِرہ"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تبخرہ کے معنی

١ - تبخیر ہونا، کھانا کھانے کے بعد یا معدہ خالی ہونے کی وجہ سے بخارات اٹھنا۔

"جب انسان کا معدہ ہضم اور فتور سے خالی ہو، اور دل و دماغ سبخرہ معدی کی مصیبت سے پاک ہو۔" (١٩٣٥ء، سیرۃ النبی، ٣١٥:٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!