تبدع

{ تَبَد + دُع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٥ء میں "محمد علی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بدع "," بِدْعَت "," تَبَدُّع"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تبدع کے معنی

١ - بدعتی ہونا، بدعتوں کا مشرب اختیار کرنا۔

"۔"تبدع و توہب کا وہ زبردست دیو جو سویا کبھی بھی نہ تھا درمیان میں ذرا اونگھنے لگا تھا۔" (١٩٢٥ء، محمد علی، ٢٢٨:١)