تبدلی بافت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tabdili baft meanings and details
تبدلی بافت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَبَد + دُلی + بافْت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تبدلی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |بافت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٧ء، میں "جدید معلومات سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
تبدلی بافت کے معنی
١ - [ نباتیات ] پودے کی جڑ میں پالی لے جانے والی نالی اور غذا کی نالیوں کے درمیان ایک قسم کے پتلے دیوار والے خلیوں کا مجموعہ۔
"تبدلی بافت پودے کا بہت اہم حصہ ہوتا ہے اس لیے پودے کی نشوونما کا انحصار اسی پر ہے۔" (١٩٤٧ء، جدید معلومات سائنس، ٢٩٠)