تبدیل دل

{ تَب + دی + لے + دِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تبدیل| کے ساتھ کسرہ اضافت ملانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |دل| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تبدیل دل کے معنی

١ - روح، نفس یا باطن کی تبدیلی (English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 127)

٢ - [ طب و جراحت ] آپریشن کے ذریعے دل کی تبدیلی منتقلی قلب۔ (جامع اللغات)